Junoon e Ishq Hai Tum Se by Noor Fatima Pdf Novel

Junoon e Ishq Hai Tum Se by Noor Fatima Novel

Junoon e Ishq Hai Tum Se by Noor Fatima Pdf Novel.

Rude Hero & Innocent Heroine based Novel in Pdf Download.

Download Urdu Novel Pdf Junoon e Ishq Hai Tum Se written by Noor Fatima.

روحان ایک بات کہوں آپ سے مانے گے۔ دعا نے پیار سے اسے کہا۔

ہاں میری جان بلکل۔۔ روحان اس کے قریب آکر کھڑا ہوگیا۔

مجھے۔۔ مجھے طلاق دے دیں۔ دعا اس کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بولی۔

دعااا اگر پھر یہ لفظ منہ سے نکالا تو زبان کھینچ لونگا تمھاری۔۔ روحان نے غصے سے اس کے بازو کو مضبوطی سے پکڑا۔

روحان مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا تمھیں کسی بھی لڑکی کے ساتھ دیکھ کر، میں بس چاہتی ہوں تم سے میرا نام نہ جڑا ہو۔ وہ بس بولے جارہی تھی۔

روحان مجھے طلاق چاہٸے۔ دعا پھر بولی۔

دعا تم سمجھتی کیا ہو خود کو، تم ہوتی کون ہو مجھ پر حکم چلانے والی، تمھاری ہمت بھی کیسے ہوئی ایسا بولنے کی۔۔ روحان اس کو دونوں بازؤں سے پکڑ کر اس پر چلایا۔ دعا نے کبھی بھی روحان کو اتنا غصے میں نہیں دیکھا تھا۔

بس بہت ہوگیا۔ آج میں تمہیں پیار کرکے رہونگا تاکہ تمھیں میرے پیار کی قدر ہو۔ اس نے دعا کو پوری طرح خود میں بھینچ لیا۔ روحان نے دعا کو بڑی مضبوطی سے پکڑا تھا وہ پرندے کی طرح پھڑپھڑا رہی تھی۔

میں نے کہا چھوڑو مجھے، تم میرے ساتھ ایسے زبردستی نہیں کرسکتے۔ وہ اسے دیوار سے لگائے اس کی خوشبو کو اپنے اندر محسوس کرتے جارہا تھا۔ اس کی اس بات پر اس نے دھیمی سی آنکھیں کھول کر اسے دیکھا۔ اس کی خوشبو نے پوری طرح اس کے وجود کو سکڑ دیا تھا۔

اسے زبردستی نہیں محبت کہتے ہیں میری جان۔۔ وہ اس کے کندھے پر جھکا۔

دور ہٹو بدتمیز۔۔ اپنے ہاتھ اس کے سینے پر رکھے پوری قوت سے اس نے اسے پیچھے دھکیلا۔

دیکھو تم اب اپنی حد پار کرہے ہو۔ وہ انگلی کے اشارے سے اسے روکتی ہوئی بولی جو پھر اسی کے پاس آتے جارہا تھا۔

جس دن حد پار کرنے پر آگیا نہ، قسم سے اس دن تم بہت رو گی۔ اب اس کی آنکھوں میں غصہ اتر آیا تھا۔ دوسروں سے بھی تو اسی طرح ملتی ہو نہ ہگ کرکے، تو مجھ سے کیوں نہیں ملا جارہا۔ اس نے زور سے اسکی کمر کو پکڑ کر اپنے پاس کیا۔

غلط فہمی ہے تمھاری، غلط ہو تم، تمھاری سوچ ہی گھٹیا ہے۔ اب بھی تم غلط ہو اور ہمیشہ غلط ہی رہوگے۔ تمھارے لئے میری رائے کبھی نہیں بدلے گی آئی سمجھ۔۔ وہ اس کی آنکھوں میں آنکھیں ڈالے چلا رہی تھی۔

Post a Comment

1 Comments

  1. Moji samj nai aata atna bold likhni ki zarrort kya hai story best hai

    ReplyDelete

Thanks for feedback