Be Qabo Ishq by Hurain Fatima Novel Complete Pdf Download

Be Qabo Ishq by Hurain Fatima Novel

Be Qabo Ishq by Hurain Fatima.

Boss & Employee Love, Siblings Love Story Based and funny Urdu Romantic Novel in Pdf. Download Urdu Novel Pdf and Read Online Urdu Novel.

مجھ سے دور رہ کر بات کریں مسٹر یزدان خانزادہ۔۔ نہ ہی آپ میرے شوہر ہیں۔ نہ ہی میرا آپ سے نکاح ہوا ہے اور نہ ہی آپ مجھ پر کوئی حق رکھتے ہیں جو ایسے چیخ رہے ہیں۔

میری زندگی کا فیصلہ ہے یہ اور میں جس سے مرضی چاہوں نکاح کروں۔ آپ کون ہوتے ہیں مجھے روکنے والے؟ سامنے کھڑی لڑکی نے بے تاثر چہرے کے ساتھ جواب دیا۔

میں تم سے نکاح کرنے کے لیے ریڈی ہوں بہروز سپاٹ چہرے کے ساتھ جواب دیا گیا۔

اس کی بات سنتے بہروز کے چہرے پر فتح کی مسکراہٹ چھائی ہوئی۔ دوسری طرف ہال میں موجود سب گھر والوں کے چہروں پر سکوت چھایا تھا۔

وہیں سوچوں میں گم یزدان لڑکھڑا کر دو قدم پیچھے ہٹا تھا۔ کیا کچھ نہیں ٹوٹا تھا اس کے اندر۔۔ تو کیا یہ لڑکی بھی اس کی ماں جیسی ہی تھی دھوکے باز۔۔ اس کی ماں زیادہ پیسوں اور عیش و عشرت کی زندگی گزارنے کی خاطر انہیں چھوٹی سی عمر میں ہی تنہا چھوڑ گئی تھی۔

اور آج وہ لڑکی جس سے اس نے محبت کی تھی وہ بھی کسی اور سے نکاح کرنے جا رہی تھی۔ کیا اس کی زندگی میں کسی کی محبت لکھی ہی نہیں تھی؟ 

عشق تو بے قابو ہوتا ہے کبھی بھی کسی سے بھی ہوجاتا ہے۔ عشق پر بھلا آج تک کس کا زور چلا تھا۔ وہ خود تو اس سے محبت کر سکتا تھا لیکن اسے خود سے محبت کرنے پر مجبور نہیں کر سکتا تھا۔

Post a Comment

0 Comments