Aseer e Hijar by Shiza Zahid Complete Pdf Novel

Aseer e Hijar by Shiza Zahid Novel

Aseer e Hijar by Shiza Zahid Pdf Novel.

Download Urdu Novel Pdf based on Social Romantic and Love Story Based.

بارش تڑا تڑ برس رہی تھی ایسا محسوس ہوتا تھا کے آسمان بھی کسی کے غم میں آنسوں بہا رہا ہے بارش کے موٹے موٹے قطرے اسکے چہرے پے پڑ رہے تھے جسے اس نے اپنے ہاتھوں کے ہالے میں چھپا رکھا تھا۔ اچانک کسی کی آہٹ پے وه چونکی وه سڑک پے ہی فٹ پاتھ پے پڑے ایک بنچ پے بیٹھی تھی۔

جب اپنے چہرے سے ہاتھ ہٹا کے دیکھا تو ایک گندمی رنگت والی لڑکی اسکے پاس بیٹھی تھی جس نے اسکے اور اپنے اوپر چھتری پکڑ رکھی تھی۔ اسکی آنکھیں بلکل شہد جیسی تھی ہلکے گلابی رنگ کی سلوار قمیض میں ملبوس ہم رنگ دوپٹہ پہنے ہوے تھی جس سے اسنے خود کو ڈھانپ رکھا تھا۔

اسکی سنہری بڑی بڑی آنکھیں حجاب میں نظر آ رہی تھی جو شاید بہت زیادہ رونے کی وجہ سے سرخ ہو چکی تھیں۔ وه سیاہ رنگ کے عبایا میں ملبوس تھی اسکی سرخ آنکھیں دیکھ کر گندمی رنگت والی لڑکی بے اختیار بول اٹھی۔
  
آپ رو رہی ہیں عبایا والی لڑکی نے درد سے چہرہ دوسری طرف پھیر لیا۔

Post a Comment

0 Comments