Ap Hamary Howe Janam by Nimra Heer Pdf Novel.
Family based and Friendship Based Social Romantic Novel in Pdf.
Download Urdu Novel Pdf.
وجدان اور حمیرا بھائی بہن تھے۔ پیار سے حمیرا کو ہما کہتے تھے، وجدان کی بہت لاڈلی بہن تھی۔ وجدان کی امی بہت کمزور ہوتی تھی بیمار رہنے کی وجہ سے جلد ہی اللّه کو پیاری ہوگئی۔ ہما تو ایک سال کی تھی وجدان تین سال کا تھا، دونو کو اپنی امی کی شکل یاد نہیں تھی۔
اکثر تصویروں میں دیکھتے تھے، دونوں دوسروں کی جب ماں دیکھتے تھے تو انکو بھی احساس ہوتا تھا کے کاش ہماری امی بھی ہوتی، ہمیں اسکول تیار کر کے بھیجتی۔ کہاں کہاں اپنی امی کی کمی محسوس نہیں کی دونوں نے، پھر بھی ارباب صاحب نے انکی پرورش میں کمی نہیں آنے دی۔
آہستہ آہستہ جب وقت گزرتا گیا دونو بڑے ہوگئے۔ ارباب صاحب کی خواہش تھی کے اپنے بیٹے کی جلد شادی کروائیں۔
0 Comments
Thanks for feedback