Ishq Law by Manal Ali Complete Novel

Ishq Law by Manal Ali Novel

Ishq Law by Manal Ali Novel.

University based Love Story with difficulties.

یہ کہانی ہے فردوس کی۔۔۔ یہ کہانی ہے علی خاور کی۔۔۔

یہ کہانی ہے ایک انا پرست، ضدی، صرف اپنے بارے میں سوچنے والے شخص فردوس کے باپ رضا کی جس کو اللّه نے دو بیٹیاں عطاء کی مگر وہ اپنی بیٹیوں سے سخت نفرت کرتا تھا اسے بیٹے چاہیے تھے۔ صرف اور صرف بیٹے۔

یہ کہانی ہے ایک عظیم عورت رابیہ کی جو اپنی شادی اور اپنی بیٹیوں کے خاطر رضا جیسے آدمی کے ساتھ ہر ظلم ہر ناانصافی کے بعد بھی خاموشی سے رہ رہی ہے۔

یہ کہانی ہے فردوس اور علی خاور کی ایک انتہائی تکلیف ده محبت کی جس میں بہت سی مشکلات انہیں پیش آئی۔

رضا کی بیٹی فردوس جس کو اپنی مرضی سے سانس تک لینے کی اجازت نہیں اس لڑکی کو علی خاور جیسے بہادر، زندہ دل لڑکے سے عشق ہو جاتاہے علی خاور بھی اپنی فردوس کی محبت میں دیوانہ ہوتاہے۔

یہ کہانی ہے عشق لاء سے شروع ہونے والے ایک حسین عشق کی۔ فر دوس اور علی خاور کے عشق کی ایک حسین محبت بھری داستان۔۔ عشق لاء۔۔

Post a Comment

0 Comments