Intiha e Ishq by Ayn Khan Complete Romantic Novel

intiha e ishq by ayn khan romantic novel.

Intiha e Ishq by Ayn Khan Pdf Novel.

Forced Marriage, Revenge Based, Rude Hero and Innocent Heroine based New Romantic Urdu Novel in Pdf Download.

اور اسکا ہاتھ پکڑ کر اسے اپنی طرف کھینچا اور پھر کھینچ کر اس کا ڈوپٹہ دور پھینک دیا۔ اس کے اس طرح کرنے سے عشاء درد سے بلبلا اُٹھی اور اس کے منہ سے سسکی نکلی۔ پھر اسے بالوں سے پکڑ کر اپنے سامنے کیا اور نوچ نوچ کر اس کا زیور اتارنے لگا۔

حارث کے ایسا کرنے سے پورے کمرے میں اس کے رونے کی آوازیں گونج رہی تھی، پر حارث کو کوئی پروا نہیں تھی۔ زیور اتار کے پھینکنے کے بعد اسے بیڈ پر گرا دیا اور خود اُٹھ کر سگریٹ سلگا کر پینے لگا۔

دوسری طرف عشاء اپنی سسکیوں کا گلا دباتے ہوئے اپنا ہاتھ منہ پر رکھے ہوئے تھی۔

وہ جان گئی تھی یہ کس چیز کی سزا ہے، اسی سزا سے بچنے کے لیے وہ حارث کے قریب نہیں جاتی تھی۔ پر قسمت میں جو لکھا ہو وہ مل کر رہتا ہے۔

حارث نے اپنا بچا ہوا سگریٹ عشاء کے گلے پر بجھا دیا اور اسکے ہونٹوں پر اپنے ہونٹ رکھ کر اس کی آواز کو بند کر دیا۔ وہ دونوں طرف سے اس کو سزا دے رہا تھا اور چیخنے بھی نہیں دے رہا تھا۔ اپنے جنون میں اندھا ہو چکا تھا۔

عشاء کے آنسو بھی اس کے جنون کو کم نہ کر پارہے تھے۔ وہ اسکو پرے دھکیل رہی تھی پر حارث پیچھے نہ ہوا اور جب اسے لگا اب وہ برداشت نہیں کر پائے گی تو پھر اسے چھوڑا۔

 اور جہاں سگریٹ سے اسکی گردن کو جلایا تھا وہاں اپنے دانت گڑاتے ہوئے اسکی گردن کو خون سے بھر دیا اور اسکے منہ پر ہاتھ رکھ دیا تاکہ آواز نہ آ سکے۔ وہ اپنا سر ادھر اُدھر مارتے ہوئے رو رہی تھی۔

کیسی لگی میری محبت۔۔ وہ اس کا منہ چھوڑتے ہوئے بولا۔

Post a Comment

0 Comments