Fitras by Shaista Hasan Complete Novel


Fitras by Shaista Hasan Novel.

Middle Class Family based and Strong Heroine Based New Urdu Novel.

حشمت خان کے دو بیٹے اور ایک بیٹی تھی۔سب سے بڑا اسفند جن کی شادی اپنی خالہ زاد ناہید سے ہوئی انکی دو اولادیں تھیں سب سے بڑا بیٹا رجب علی خان اور بیٹی پلوشہ خان۔

دوسرے نمبر پر آفتاب خان جنکی شادی ناہید کی چھوٹی بہن کشور سے ہوئی تھی انکی تین اولادیں تھیں سب سے بڑا بیٹا عمار پھر ایک بیٹی ارم اور آخری اور لاڈلہ بیٹا شہیر خان۔

تیسرے نمبر پر ایک بیٹی کلثوم جنکی ایک ہی بیٹی تھی عائشہ۔

عائشہ کی پیدائش کے کچھ دن بعد اسکے بابا کا ایکسیڈنٹ ہوا اور وہ اس دنیا سے چل بسے۔ کلثوم کے سسرال والوں نے عائشہ کو منحوس کہا اور انھیں گھر سے نکال دیا۔ اس دن کے بعد ہی وہ واپس میکے آ گئیں تھیں۔

سلطانہ بیگم حشمت خان کی شریک حیات بیٹی کا یہ دکھ برداشت نہ کر پائیں اور وہ بھی اپنے خالق حقیقی سے جا ملیں۔

Post a Comment

0 Comments