Urdu Novel Bank – Urdu Novels & Stories
اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔ اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔

Arzo Dil Ki by Khanam Season 2 Complete Pdf Download

Arzo Dil Ki by Khanam Season 2

Arzo Dil Ki by Khanam Season 2 Complete Pdf.

Army based, Caring Hero and Innocent Heroine based Novel in Pdf Download.

Season 1 : Arzo Dil Ki 

ایک ایسے لڑکے کی کہانی جس نے اپنی محبت کے ماں پاپ کے قتل کا بدلہ لینے کے لیے آرمی جوائن کی اور اپنی محبت کے مجرموں کو کیف کردار تک پہنچایا۔

ایک ایسی معصوم لڑکی کی کہانی جس نے کم عمری میں ہی اپنی ماں باپ کو کھو دیا لیکن اسکی محبت نے اسے اتنے بڑے غم کے بعد بھی بکھرنے نہیں دیا۔

یہ کہانی ہے ایک ایسے مغرور لڑکے کی جس کی زندگی سے محبت، پیار جیسے الفاظ کوسوں دور تھے لیکن پھر ایک معصوم حسینہ کی جھلک اسے اپنا اسیر کر گئی۔

یہ کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی جس کی دنیا اسکے گھر والوں سے شروع ہوکر ان پہ ہی ختم ہوجاتی تھی، لیکن پھر اسکی زندگی میں آیا ایک ایسا شخص جو اسکی کل متاع بن گیا۔

Post a Comment

0 Comments

© Urdu Novel Bank — All Rights Reserved.