Urdu Novel Bank – Urdu Novels & Stories
اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔ اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔

Safar e Mohabbat by Shanzay Shah Complete Novel

 www.urdunovelbank.com

Safar e Mohabbat by Shanzay Shah.

Uni, Friendship Based and Rude Hero based New Urdu Novels.

انابیہ بھاگتی ہوئی اپنی کلاس میں پہنچی۔۔ شکر وقت پر پہنچ گئی۔۔۔ خود سے بڑبڑاتی ہوی وہ کلاس میں داخل ہوئی اور جاکر حوریہ کے برابر میں بیٹھ گی۔

کیا ہوا تمارا سانس کیوں پھول رہا ہے۔ حوریہ نے اسے دیکھتے ہوئے پوچھا اور اسے پانی کی بوٹل دے دی۔

بھاگ کر آئی ہوں، آنکھ بھی آج اتنی دیر سے کھلی ہے، عائشہ کہاں ہے؟ انابیہ نے حیرانی سے پوچھا اور پوری کلاس میں نظریں گھمائیں کیونکہ عائشہ ہمیشہ جلدی ہی آتی تھی۔
 
وہ بہزاد بھائی سے ملنے گی تھی کچھ کام تھا۔ حوریہ کے کہنے پر انابیہ نے اپنا سر اثبات میں ہلایا۔

عائشہ اور انابیہ پچپن کی دوست تھیں۔ جبکہ حوریہ سے انکی دوستی یونیورسٹی میں ہی ہوئی تھی۔ وہ تین دوستیں تھی اور وہ تینوں ایک دوسرے کے لیے کافی تھیں۔

Post a Comment

0 Comments