Nabz ul Qalab by Syeda Shah Complete Novel


Nabz ul Qalab by Syeda Shah.

Arrange Marriage, Rude and Caring Hero Based Novel in Pdf.

مجھے تم سے کچھ بات کرنی ہے۔ وہ اسکے پیچھے چلتا اسکا ہاتھ تھام گیا۔

لیکن مجھے آپ سے کوئی بات نہیں کرنی سمجھتے کیا ہیں آپ خود کو، آپ نے کیوں انکار نہیں کیا! ولیہ اسکا گریبان تھامے چلائی تھی۔

میرے پاس کوئی اوپشن نہیں تھا۔ اگر میں انکار کرتا تو تمہاری شادی وہ اس مصوم سے کروا دیتے اور تم جیسی سرپھری لڑکی کا گزارا اس جیسے مصوم لڑکے کے ساتھ نہیں ہے۔ وہ معمول کی نسبت تحمل سے بولا۔

تو میرے جیسی سرپھری لڑکی کا گزارا آپ جیسے سرپھڑے انسان کے ساتھ بھی نہیں ہے نائل کاظمی۔۔۔

یہ تو اب وقت ہی بتاۓ گا کس کا گزارا کس کے ساتھ ہوتا ہے ولیہ کاظمی...! اسکا انداص کچھ بدلہ تھا۔

کیا مطلب ہے؟ میں مر جاؤں گی لیکن آپ سے شادی نہیں کروں گی! وہ طیش سے بولی تھی۔

تو مجھے کونسا تم سے شادی کرنی ہے؟ جاؤ جاکر منع کر دو! اس نے کندھے اچکاۓ تھے جس پر ولیہ نے چونک کر اسے دیکھا۔

آپ آپ نے جان کر یہ کیا ہے نا؟ مجھ سے بدلہ لیا ہے نا؟ اس کی بات پر نائل کے چہرے پر یکدم مسکراہٹ ابھری تھی۔

میرے بدلے تو تم سے شادی کے بعد شروع ہونگے ولیہ کاظمی۔۔ جنہیں شاید برداشت کرنے کی تم میں سکت بھی نا ہو۔۔ سو جسٹ ویٹ اینڈ وچ تمہیں پتا لگے گا نائل کاظمی سے پنگہ لینے گا انجام کیا ہوتا ہے، جاؤ بچا سکو تو بچا لو خود کو نائل کاظمی سے! وہ ایک عزم سے کہتا آگے بڑھ گیا۔

آئی ہیٹ یو نائل کاظمی! وہ پیچھے سے بری طرح سے چلائی تھی کے اسکی آواز سے وہ جاتے جاتے پلٹا تھا۔

آئی ہیٹ یو مور ولیہ کاظمی! ایک آنکھ دبا کر کہ کر وہ لمبے لمبے ڈھگ بڑھے وہاں سے غائب ہو گیا تھا۔

Post a Comment

0 Comments