Bahon Main Thaam Ly by Ayesha Zulfiqar Complete Novel

 

Bahon Main Thaam Ly by Ayesha Zulfiqar.

This is a social romantic comedy based on family politics and divorce based new urdu novel.


یہ کہانی ایک مڈل کلاس فیملی پر لکھی گئی ہے۔ اس کہانی میں دکھایا گیا ہے کہ ایک لڑکی کو شادی کے بعد سسرال میں کن کن مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ یہ کہانی فیملی پولیٹیکس پر بھی بیس کرتی ہے۔ اس کے علاوہ اس کہانی میں طلاق کے مسئلے کو بھی اجاگر کیا گیا ہے۔ مجموعی طور پر یہ ایک سوشل کامیڈی ڈرامہ ہے۔ 
*****

ہمارے چھوٹے چھوٹے معاشروں میں سو میں سے کوئی ایک لڑکی کرتی ہو گی شادی سے پہلے کی محبت، باقی تو شوہر سے ہی کرتی ہیں، ہاں لڑکے ذرا اس ضمن میں لڑکیوں سے آگے ہیں، وہ رٹا شٹا ڈال کے اپنی ضد پوری کروا لیتے ہیں۔

تو چلیں ایک ایسی کہانی پڑھتے ہیں جس پڑھ کے آپ میں سے ہر ایک کو لگے کہ۔۔۔ یہ اسی کی کہانی ہے۔

Post a Comment

0 Comments