Adhori Khuwahish by Rubina Rajpoot Eman Afsana

 

Adhori Khuwahish by Rubina Rajpoot Eman.

Short emotional and sad story urdu afsana.

زیمل میں دوسری شادی کرنے چاہتا ہوں۔ سالار نے آرام سے زیمل کہ سر پہ دھماکہ کیا۔۔۔ سالار یہ آپ کیا کہہ رہے ہیں آپ ایسا کیسے کر سکتے ہیں فارس کا کیا ہو گا۔

اے چپ فارس کا بہانہ نہ بنا اس کا کیا ہونا ہے، کچھ نہیں ہوتا اگر تو نہ بھی مانی میں نے پھر بھی شادی کر لینی ہے اگر زیادہ شور مچایا تو ابھی طلاق دے دوں گا اور فارس کو چھین لوں گا۔

فارس کا نام سنتے ہی زیمل کا دل تڑپنے لگا۔ نہیں سالار تمہیں اجازت ہے جاؤں کر لوں دوسری شادی۔

 کمرے میں پڑی چھت کو گھورتے ہوئے اپنی قسمت کہ بارے میں سوچنے لگی اور دل ہی دل میں اللہ سے شکوے کرنے لگی کیوں اللہ پاک کیوں میرے ساتھ ہی ایسا کیوں کیا، کیا میں اتنی بری ہوں پہلے حنزیل نے چھوڑا اب سالار دوسری شادی کر رہا ہے۔

Post a Comment

1 Comments

Thanks for feedback