Teri Arzo by Maryam Imran Complete Novel

www.urdunovelbank.com

Teri Arzo by Maryam Imran.

Rejecting love, Trust breaker and Age Difference Based Most Romantic (Bold) Story.

خلیل کے سر رکھتے ہی یمنہ نے سکون سے اپنی آنکھیں بند کی۔ مگر اصل اسے جھٹکا تب لگا جب خلیل نے اسکے سینے پہ اپنے لب رکھے۔ پھر قمیض کے اندر سے اسکے پیٹ پہ ہاتھ پھیرا۔ یمنہ نے ہلکی سی مزاحمت کی خلیل کو اپنے سینے پہ سے ہٹانے کی مگر ناکام رہی۔

خلیل اس پہ پوری طرح سے جھکا تھا سب سے پہلے اسکے سر اسکے ڈوپٹہ سے آزاد کیا اسکے ماتھے پہ اپنے لب رکھ دیے۔ سائڈ کا لیمپ اوف کرکے پہلے اپنی شرٹ اتاری پھر اسے دیکھا جو آنکھیں بند کیے لمبی لمبی سانسیں لے رہی تھی۔

خلیل بنا جھجھک کے اسکے لبوں پہ جھک گیا۔ لبوں پہ جھکے جھکے ہی اسنے یمنہ کی شرٹ کو اس سے جدا کیا اور مکمل طور پہ اسکے جسم پہ قابض ہوگیا۔

آج یمنہ کو اسکے پیار میں شدت جنوں عزت محبت سب محسوس ہوا۔ کبھی اسکا چہرہ چومتا کبھی اسکے ہونٹ کبھی اسکی گردن پہ اپنے لب رکھتا۔ یمنہ گہری سانسوں کیساتھ خلیل کی ساری گستاخیاں برداشت کررہی تھی۔

خلیل نے دو منٹ بعد اپنا چہرہ اٹھا کے یمنہ کو دیکھا جہاں گھبراہٹ واضح نظر آرہی تھی۔ خلیل نے اسکے ماتھے پہ بہت مان سے اپنے لب رکھے اور اپنی اور اسکی جان ایک کرگیا۔

آج اس نے یمنہ کو نہ صرف اسکا حق دیا بلکے اپنا حق لیا۔ تکلیف کی وجہ سے یمنہ کی آنکھوں سے آنسو جاری تھے اس نے خلیل کے کندھوں کو مضبوطی سے تھاما ہوا تھا۔خلیل نے اپنی اور اسکی جان ایک کرتے ہوئے اسکی آنکھوں سے بہنے والے آنسوؤں کو اپنے لبوں سے چنا۔

Post a Comment

1 Comments

Thanks for feedback