www.urdunovelbank.com

Tere Sitam by Fatima.

Second Marriage, Rude Hero and Revenge Based Complete Story.

یہ کہانی ایک ایسی لڑکی کی ہے جو اپنوں کی بےوجہ نفرت کی بھینٹ چڑھتی ہے، اسکی سوتیلی اسکی ساری خوشیاں برباد کردیتی ہے لیکن وہ صبر کرلیتی ہے۔ اسکا شوہر بہت محبت پرست انسان ہوتا ہے جو خود مشکلوں میں رہ کر بھی اپنی بیوی کا ساتھ نہیں چھوڑتا۔ اسکی سوتیلی بہن اسکی خوشیاں راکھ کرتے کرتے خود ہی راکھ ہوجاتی ہے۔

اس کہانی سے یہ سیکھ ملتی ہے کہ دشمن ہمیشہ دشمن ہوتا ہے۔ چاہے وہ کسی بھی روپ میں ہو، جب دو محبت کرنے والوں کو رب نے ملایا ہو تو انکو کوئی بھی الگ نہیں کرسکتا بس صبر اور تحمل سے کام لینا ہوتا ہے۔