Urdu Novel Bank – Urdu Novels & Stories
LIVE Latest Novels Updated Daily

Pakiza Mohabbat by Noor Fatima Complete Novel

www.urdunovelbank.com

Pakiza Mohabbat by Noor Fatima.

Islamic and Motivational Based Story.


یہ کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی جو اپنے بھائی کے قاتل کے گھر شادی ہو کر جاتی ہے۔ جو اپنے شوہر سے سخت نفرت کرتی ہوتی ہے۔ اسکا شوہر اسکی نفرت کے با وجود اسکی محبت میں مبتلا ہو جاتا ہے۔ 

یہ کہانی ہے جس میں ہیرو حد درجے کا ڈھیٹ قسم کا انسان ہوتا ہے پر ہیروئن کی محبت میں وہ سیدھے راستے پر چلنے لگتا ہے۔ دنیا سے دین تک کی، نفرت سے محبت تک کی کہانی ہے۔ 

یہ پاکیزہ محبت کی کہانی ہے جس میں ہیرو اپنی ہیروئن سے پاکیزہ محبت کرتا ہے۔

Post a Comment

0 Comments

© Urdu Novel Bank — All Rights Reserved.