Momo Ki Shadi by Donia Jameel Eid Special Novel

www.urdunovelbank.com

Momo ki Shadi by Donia Jameel.

Cousins and Family Based Eid Special Complete Story.

علی حسن آفندی مرحوم کے چار بیٹے ہیں سارے ہی بیٹے بہت کامیاب بزنس مین ہیں اور اپنے بچوں کے فرض سے فارغ ہو کر خوش حال زندگی گزار رہے ہیں ان چاروں کے گھر بھی ایک ہی گلی میں آمنے سامنے تھے۔

 سب سے چھوٹے بیٹے شہباز علی آفندی کی سب سے چھوٹی بیٹی مومنہ علی اور منجھلے بیٹے شہزاد علی آفندی کے سب سے چھوٹے بیٹے حیدر علی ابھی تک آزاد تھے۔ ( اور یہ آزادی باقی شادی شدہ کزنز کے لئے بڑے تکلیف کا باعث تھی) دونوں کی ہی شادی نہیں ہو پارہی تھی جہاں بھی رشتہ ہوتا تھا کچھ دن بعد وہاں سے انکار ہوجاتا وجہ بھی نہیں پتا چلتی کیونکہ دوسری طرف کوئی فون ہی نہیں اٹھاتا تھا۔

ارے ہاں یہ بتا دوں دونوں گھروں میں ملنا ملانا اس شادی کی وجہ سے ہی بند ہے اور دونوں ماؤں کی ضد ہے اپنے بچوں کو کنوارہ رکھنا منظور ہے پر آپس میں شادی نہیں ہونے دیں گے۔

Post a Comment

1 Comments

Thanks for feedback