Mohy Piya Be Dardi by Meem Ain Complete Pdf Novel

www.urdunovelbank.com

Mohy Piya Be Dardi by Meem Ain

This is novel based on Second marriage, Secret agent, Age difference, gangster and Suspenseful Rape victim based urdu novel in pdf complete posted on novel bank.

مم۔۔۔ میں جانتی ہوں مجھ سے۔۔۔۔ مجھ سے غلطی ہو گئی راجہ۔۔۔۔ وه كپكپاتی آواز میں کہتی اس کے سینے پر سر رکھے پھوٹ پھوٹ کر رو دی تو مرتسم لب بھینچ گیا۔

غلطی نہیں گناہ ہوا ہے آپ سے نوریہ، شوہر سے چھپ کر غیر مرد سے رابطہ رکھنے کو غلطی نہیں گناہ کہا جاتا ہے۔ اس کے کاٹ دار الفاظ پر نوریہ تڑپ کر اس کے سینے سے سر اٹھاتی بہتی ہوئی آنکھوں سے نفی میں سر ہلانے لگی۔

مم۔۔۔ میں قسم کھا کر کہتی ہوں راجہ ہمارے بچے کی قسم میری نیت غلط نہیں تھی۔ نہ ہی میں آپ سے بے وفائی کا سوچ سکتی ہوں آپ سے بے وفائی کا سوچنے سے پہلے میں مرنا۔۔۔۔ اس سے پہلے کہ وه اپنا جملہ مکمل کر پاتی مرتسم اس کے چہرے پر جھکتا اس کے باقی ماندہ الفاظ پی گیا۔

 اس کے لمس میں جارحانہ پن محسوس کیے وه مزاحمت کیے بغیر سختی سے آنکھیں موندے اس کے رحم و کرم پر کھڑی رہی۔

اسے کسی قسم کی مزاحمت نہ کرتے دیکھ کر مرتسم اس کا خیال رکھتے خود ہی پیچھے ہٹ گیا۔ پیچھے ہٹتے ہی نظریں سیدھا اس کے چہرے سے ٹکرائیں جہاں وه سرخ رنگت لئے آنکھیں بند کیے کھڑی لرز رہی تھی جب کہ دونوں ہاتھ اس کی شرٹ پر جمے ہوئے تھے۔ وه تھوڑا سا جھکا اور اس کے بھاری وجود کو اپنی باہوں میں بھر کر بیڈ کی طرف بڑھا۔

Post a Comment

1 Comments

Thanks for feedback