Mohabbat Dil Ka Sajda Hai by Nazia Rajpoot.
Gangster based, Rude Possissive Hero and Innocent Heroin based Story.
جانتی ہو تم سراپاِ محبت ہو تم ہی نے مجھ جیسے پتھر انسان کو محبت کرنا سیکھایا جینا سکھایا اور جانتی ہو میں آج ماننے پہ مجبور ہوگیا واقعی محبت دل کا سجدہ ہے محبت ہی وہ واحد شے ہے کہ جسکے آگے دل سجدہ کرتا ہے۔
یکایک یزدان کی نظر نمل کے میرون لپ اسٹک سے سجے لبوں پہ پڑی تو حلق میں کانٹے سے چھبنے لگے تھے۔
ایک ہی جست میں اسکی کمر میں ہاتھ ڈالتے وہ اس پر جھکتا خود کو سیراب کرنے لگا اسکے لمس میں چھپی شدت جنونیت کو محسوس کر نمل کا سانس لینا دوبھر ہونے لگا تھا مزاحمت کرنے کے باوجود بھی جب کوئی فائدہ نا ہوا تو وہ تھک ہار کر اپنا آپ یزدان کے سپرد کرگئی اور ہمیشہ کی طرح یزدان نے اسکے وجود کو اپنی شدت بھری محبت کی لپیٹ میں لے لیا تھا۔
1 Comments
Hi
ReplyDeleteThanks for feedback