Dastaan e Mohabbat by Komal Amir Hussain Complete Novel

www.urdunovelbank.com

Dastaan e Mohabbat by Komal Amir Hussain.

This is novel based on Cousin Love Story and friendship.

یہ کہانی ہے دو محبت کرنے والوں کی ایک لڑکا اور ایک لڑکی کی، لڑکے کا نام بلاج اور لڑکی کا نام ریحام تھا۔ بلاج ریحام کی خالہ کا بیٹا تھا دونوں بچپن سے ایک دوسرے کے بہت اچھے دوست تھے۔ وقت گزرتا گیا اور پتا نہیں چلا کے دوستی کب محبت میں بدل گئی۔

دونوں ایک دوسرے کو بہت پسند کرتے تھے ریحام کی امی اور ریحام کی خالہ کی بھی یہی خواہش تھی کہ ان دونوں کی شادی ہو۔  پر یہ بات ریحام اور بلاج کو نہیں پتا تھی کے ہمارے گھر والے بھی یہی چاہتے ہیں دونوں اپنے گھر والوں کو بھی بتانا چاہتے تھے۔

بلاج اور ریحام بچپن سے ساتھ تھے بس ریحام بلاج سے ایک سال چھوٹی تھی۔ دوستی اتنی گہری تھی کہ جیسے بیسٹ فرینڈز، آنکھ بند کرکے بھروسہ کرتے تھے۔ بلاج روزانہ کالج سے لینے جاتا تھا وہ خود بھی اپنی تعلیم مکمل کررہا تھا اور جاب بھی کررہا تھا۔ آفیس کے لنچ ٹائم میں اُسے کالج سے پک کرتا تھا۔ بلاج کو بلکل بھی پسند نہیں تھا ریحام کا کہیں بھی اکیلے آنا جانا۔

Post a Comment

0 Comments