Wehshat e Dil by Mahnoor Shehzad
This is novel based on Strong Heroin, Stepmother, Uni Based and Rude Hero Based Urdu Romantic Novel.
یہ کہانی ایک ایسے لڑکے کی ہے جو اپنی سوتیلی ماں کی زیادتیاں برداشت کرتا ہے۔ جس کا بچپن عام لوگوں کی نسبت بہت عجیب گزرتا ہے اور بڑے ہوکر وہ بہت زیادہ سنجیدہ اور بدتمیز ہوجاتا ہے۔
ہیروئن ایک مضبوط لڑکی ہے جو اپنے ماں باپ کی لاڈلی بیٹی ہوتی ہے۔ یونیورسٹی میں لڑکا اور لڑکی دونوں کی ملاقات ہوتی ہے۔ لڑکی کو لڑکا بلکل بھی پسند نہیں آتا ہے اور وہ اس سے شدید قسم کی نفرت کرتی ہے۔
1 Comments
OMG & nice
ReplyDeleteThanks for feedback