Ishq e Atish by Sadia Rajpoot Complete Pdf Novel


Ishq e Atish by Sadia Rajpoot

اس کہانی میں محبت کرنے والوں کی داستان ہے۔ مگر وہ محبتیں جو ادھوری رہیں۔ 

محبت بوجھ نہیں ہوتی مگر پھر بھی جھکا دیتی ہے۔

ہاں ملیحہ نے ٹھیک کہا تھا۔ تبھی تو وجدان مصطفی جھک گیا تھا۔

بابا جان، ہادی بھائی اور وجدان مصطفی ، ملیحہ کی زندگی میں تین اہم کردار جن سے وہ محبت کرتی تھی۔ مگر اُسے محبت سمبھالنی نہیں آئی وہ یہ طے نہیں کر پائی وہ کس سے زیادہ محبت کرتی ہے۔ وہ کہتی ہے اُسے محبت کیٹیگریاز کرنا نہیں آئی۔ کس کو ون پر رکھنا کس کو ٹو پر وہ نہیں طے کر پائی۔ہاں وہ سچ میں نہیں کرپائی۔ 

اس کہانی میں محبت کے سارے رنگ دیکھنے کو ملے اور دوستی نبھائی کیسے جاتی ہے وہ یہ کتاب عمدہ طریقے سے بتاتی ہے۔ کہانی کے ہر کردار کے ساتھ مصنفہ نے انصاف کیا ہے۔ 

سعدیہ راجپوت نے جو کبھی حال، کبھی ماضی کی جوڑی بنائی ہے وہ شاندار اور لاجواب رہے۔ اتنے خوبصورت انداز میں کہانی کو بننا گیا، لفظوں کا کیا عمدہ جال بچھایا یوں محسوس ہوا کہ ہم نے یہ ناول جی لیا ہو۔یہ لو اسٹوری بیسڈ ناول ہے مگر یہ عام لو اسٹوری بالکل نہیں ہے۔

Post a Comment

1 Comments

Thanks for feedback