Shiddat e Talab by Suneha Rauf.
Shiddat e Talab novel based on three couples, Forced Marriage, Rude Hero and Kidnapping based.
اور کتنی قیمت لگاؤ گے اپنے ہی نکاح کی اپنی ہی بیوی کی۔۔۔ وہ قریب آ کر اس کی آنکھوں میں دیکھ کر بولی۔
نکاح، بیوی۔۔۔۔؟
واٹ ربش۔۔۔۔ یہ سب تمہارے کہنے پر ہوا تھا تمہیں یاد تو ہو گا۔۔۔ میں نے نہیں بولا تھا آؤ نکاح کریں اس نے تمسخر سے کہا۔
کسی کے کہنے پر بھی ہوا ہو میں بیوی ہوں تمہاری اب درید یزدانی مان لو اس بات کو۔۔۔
اُف۔۔۔۔! میں نہیں مانتا کسی رشتے کو۔۔۔۔ اور قیمت دے دی ہے نکلو اب فوراً اس سے پہلے کہ مجھے گارڈز کو بلوانا پڑے اس نے اسے جھٹکے سے خود سے دور کرتے کہا۔
اور چاہیے تو بتاؤ۔۔۔۔؟ اس نے بیزارگی سے کہا۔
وہ وہیں پھوٹ پھوٹ کر رونے لگی تھی یہ تھا اس کا نصیب۔۔۔ ہاں شاید ان لڑکیوں کا یہی نصیب ہوتا ہے۔
1 Comments
Wahid
ReplyDeleteThanks for feedback