Qarar e Man by Syeda Shah.
This is novel based on Rude Hero, Warrior Heroin and Revenge Based story.
میں منہ توڑ دوں گی! وہ اسکے حصار سے نکلی تھی جب شہریان ایک بار پھر اسے اپنی طرف کھینچتا اسے کمر سے جکڑ گیا
ہاہاہاہا بے بی گرل..آئی لوو یو.! اسکا انداز یکدم ہی بدلہ تھا
چھوڑو نیند آرہی ہے! اسکے بدلتے موڈ کو دیکھ کر وہ سٹپٹا کر بولی
نو وے بے بی گرل! تمہیں لگتا ہے میں سونے دوں گا؟ وہ خمار آلود لہجے میں کہتا اسکی کان کی لوو پر جھکا تھا
شاہ مجھے سونا ہے
سو جانا میں نے کچھ کہا؟ شہریان اسکے گال پر بوسہ دیتا شرارت سے بولا
ہونہوں کھڑوس شاہ... ٹھرکی شاہ... بدتمیز شاہ اور
اور تمہارا شاہ! گھمبیر لہجے میں کہتا وہ اسکے پیشانی پر جھکے اس پر جھکتا چلا گیا تھا
1 Comments
Nice 👍 novel
ReplyDeleteThanks for feedback