Janam by Riha Shah
Online Urdu Novel in Pdf Janam by Riha Shah Complete Pdf Download. Online Reading Urdu Novels and download urdu novels in pdf.
Janam novel based on kidnapping and most romantic bold novel. best urdu romantic novel janam by riha shah complete posted on novel bank.
کیاچاہتی ہو اپنی ضرورت کے لئے کسی اور کے پاس جاؤں؟ اس کے غصے بھرے انداز پر وہ سہمی تھی اور فوراً سے نا میں سر ہلایا تھا۔
قریب آؤ میرے فوراً" اس نے سخت لہجے پر وہ کپکپاتے اس کے پاس آئی تو بنا وقت ضائع کئے وہ اسکے چہرے پر جھکا تھا۔
مدہوشی سے اسکے ایک ایک نقش کو اپنے سلگتے لبوں سے چھوتا وہ اسے الگ ہی دنیا میں لے جا رہا تھا۔
رحہ نے مضبوطی سے اسکی شرٹ کو اپنی گرفت میں جکڑا تھا۔
وہ اسکے لبوں سے ہوتے اسکی گردن تک آیا تھا اور وہاں اپنے سلگتے لب رکھے تھے اسکی شہہ رگ جو چومتا وہ اسکے کندھے کر اپنے لب رکھ اسے کپکپاتے پر مجبور کرگیا تو اس نے گھبرا کر دروازے کی طرف دیکھا تھا۔
وجدان آہستہ سے اسکے شولڈر سے گردن تک آیا تھا وہ کپکپا رہی تھی مگر وجدان کو اس پر رحم نہیں آرہا تھا وہ اسے یونہی لئے بیڈ تک لایا اور اسے بیڈ پر گراتے خود اس پر حاوی ہوا تھا۔
اسکے شولڈر کے پاس سے قمیض ہٹاتے وہ دیوانہ وار وہاں اپنے سلگتے لب رکھتے اسے بے حال کر رہا تھا۔
0 Comments
Thanks for feedback