Online Urdu Novel in Pdf Dil e Badguman by Warda Jaffri Complete Pdf Download. Urdu Novels Online Reading and Famous Urdu Novels Pdf Download.
Dil e Badguman novel based on Forced Marriage, Cousin based, Makafat e Amal and Regret based best urdu novel. Dil e Badguman by Warda Jaffri Complete Novel Posted on Novel Bank.
اُٹھ جاؤ۔۔۔جانِ عزیز۔۔۔ وہ بیہوشی کی سی حالت میں تھی تو بلال نے اس پر پانی کے چند قطرے ڈالے۔
بلال بھائی۔۔۔مجھے یہاں سے نکالیں پلیز۔۔۔ وہ ڈرے سہمے لہجے میں بولی۔
کمبخت بھائی کا لفظ تمہارے مُنہ سے زہر لگتا ہے میری جان۔۔۔ میں تو تمہیں آج ہی نکال دیتا مگر قاضی نے نکاح کی تاریخ آج کی نہیں نکالی۔۔۔ وہ کرسی پر بیٹھتے ہوئے بولا۔
نکاح۔۔۔کس کا نکاح۔۔۔ وہ جوزمین پر دیوار سے ٹیک لگا کر نیم دراز تھی یکدم سیدھی ہو کر بیٹھی۔
ہمارا نکاح۔۔۔ وہ مُنہ میں ڈالے سگریٹ کو لائٹر سے جلاتے ہوئے بولا۔
آپ لوگ میرے ساتھ زبرستی نہیں کر سکتے۔۔۔ اس نے تھوڑیہ ہمت دکھائی تو بلال فوراً اس کے قریب جا بیٹھا۔
کرنے کو تو میں بہت کچھ کر سکتا ہوں۔۔۔مگر پھر تمہاری محبت مجھے رکنے پر مجبور کر دیتی ہے۔۔ وہ اس کا دایاں کندھا تھام کر معنی خیز لہجے میں بولا۔
0 Comments
Thanks for feedback