Atibar e Yar by Ayesha Asghar.
This is novel based on Second Marriage and Revenge Based Romantic story.
وہ آفس میں ریولنگ چئیر میں بیٹھا تھا۔ سامنے ہی اسکا لیپ ٹاپ روشن تھا جہاں کوئی ای میل کھلی ہوئی تھی۔ پڑھنے کے بعد وہ اپنی سیکریٹری کو بلایا۔
یس سر۔ کچھ ہی لمحے میں وہ اسکے سامنے تھی۔ مس نینا قدوسی صاحب کے ساتھ کل جو میٹنگ ہے اسکی پریزینٹیشن تیار ہے؟ وہ سنجیدگی سے پوچھ رہا تھا۔
یس سر آلموسٹ کمپلیٹ ہے۔ وہ ٹاپ اور جینز پہنے گلے میں مفلر ڈالے خوبصورت سی لڑکی تھی۔
کل میٹنگ کتنے بجے ہے؟ وہ لیپ ٹاپ میں اب کوئی دوسری فائل کھول رہا تھا۔
کل گیارہ بجے۔ وہ کوئی بھی ایکسٹرا بات کرنے سے پرہیز کررہی تھی، کیونکہ وہ جانتی تھی سامنے بیٹھے اسکے باس کو صرف اتنا ہی سننا ہوتا تھا جتنا وہ پوچھتا تھا۔
0 Comments
Thanks for feedback