Anokhi Khushi by Isma Khan Novel Complete Pdf Download


Anokhi Khushi by Isma Khan

Anokhi Khushi novel based on Motivational and funny based best urdu novel. Isma Khan Novel Complete Posted on Novel Bank.

اب تم دیکھنا میں تمہارے ساتھ کرتا کیا ہوں زرگ۔ وہ کمینگی بھری سرگوشی کرتا دروازہ آہستہ سے کھول کر کمرے میں داخل ہوا۔ سارا گھر خاموشی میں ڈوبا ہوا تھا ساری خواتین اپنے کمروں میں دوپہر کو آرام کر رہی تھیں۔ جبکہ مردحضرات اپنے کاموں پر گئے ہوئے تھے ایسے میں یہ ایک بہترین موقع تھا اس کیلۓ۔

بس تھوڑا سا صبر کرو مائی سویٹ ہارٹ۔ وہ آگے بڑھ کر آہستہ سے بیڈ پر بیٹھا اور اس کے منہ سے کمبل اتار کر چہرہ سیدھا کیا ساتھ ہی پاکٹ سے چھوٹی سی شیشی نکال کر اسے کھولتا اسکے ہونٹوں اور ناک پر چینی کا شیرہ لگانے لگا جبکہ وہ اپنی درگت سے بے خبر ہلکا سا کسمساکر پھر گہری نیند میں جا چکی تھی۔

آہا۔۔ تین دن سے مکھیاں اکٹھی کر رہا ہوں تم سے بدلہ لینے کیلۓ۔ وہ دوسری بوتل اسکے منہ کے پاس جا کر کھولتا ہے تو بہت سی مکھیاں اردگرد بھنبھنانے لگیں۔

جاؤ میری شیرنیو مقابل کی جا کر کس کرو۔ آدھی سے ذیادہ مکھیاں اس بیچاری کے خوبصورت ہونٹوں اور چھوٹی سی ناک میں گھسنے کے مقابلے شروع کر چکی تھیں وہ مسکرایا اور موبائل نکال کر اس کی تصویر کھینچتا ہے۔

Post a Comment

0 Comments