Zina Ek Qarz Hai by Bushra Sheikh Novel Complete Pdf Download

www.urdunovelbank.com

Zina Ek Qarz Hai by Bushra Sheikh.

This is story Based on Second Marriage and Family Based Romantic Novel. 

بیٹا مجھے پتا ہے میری زندگی کا کوٸی بھروسہ نہیں۔ میں تمہیں اپنا بیٹا سمجھا ہے۔ اگر میں کچھ کہو تو مانو گے؟

جی سر آپ حکم کریں بس۔

میں چاہتا ہو کے مرنے سے پہلے اپنی بیٹی کو اچھے اور محفوظ ہاتھوں میں سونپ دو۔ میرال کو اپنا لو میں تمہارے آگے ہاتھ جوڑتا ہو۔

سرررر کیسی باتیں کررہے ہیں؟ میں شادی شدہ ہو۔ آپ ٹھیک ہو جاٸیں پھر ہم میرال میڈم کے لیے اچھا رشتہ تلاش کریں گے۔

مجھے تم سے کوٸی اچھا نہیں مل سکتا۔ میرال اور نصرت خاموشی سے انہیں دیکھ رہی تھی۔

میں ڈاکٹر سے مل کے آتا ہو۔ وہ کمرے سے باہر چلا گیا۔

Post a Comment

1 Comments

  1. Payar dawingi hai by bushra sheik ka pdf da day plz

    ReplyDelete

Thanks for feedback