You Are My Only My Desire Novel by Suneha Rauf Complete Pdf Download


You Are My Only Desire by Suneha Rauf.


This is  Novel based on Forced Marriage and Rude Hero Most Urdu Romantic Novel. Complete Pdf Novel Posted on Novel Bank.

This Novel highlights the topic like Gangster based, Age Difference, Forced Marriage, Childhood Nikah based on two couples. 

1: the beast varlet and innocent heroine awaiza

 2: barrister zoraiz dorawar and his cousin wife mah e kamil.

 مجھے بُرا بننے پر مجبور مت کرو۔۔۔۔کیونکہ اس ضوریز دوراور کو سمجھنا تمہارے بس میں نہیں ہو گا۔ اس کی گردن پر جھکنے لگا تھا وہ جب وہ اسے دھکا دیتی ہٹا گئی۔

میں آپ کی خریدی غلام نہیں ہوں، میں کل سے سب برداشت کر رہی ہوں کہ شاید آپ سنبھل جائیں لیکن نہیں، ہیں تو مرد نا، آنا آرہی ہے بیچ میں۔ مجھے آپ کا نزدیک ہونا بے آرام کرتا ہے لہذا فاصلہ رکھیں، میں ہمیشہ کے لیے یہاں نہیں آئی ہوں اور۔۔۔۔

ضوریز نے اس کے بال پیچھے سے مٹھی میں دبوچے اور اس کا سر اونچا کیا۔ میرے سامنے آج تو یہ بکواس کر لی ہے دوبارہ مت کرنا، ڈھیل دے رہا تو حد میں رہو۔۔۔۔اور قریب آنے کی باتیں مجھے مت سکھاؤ۔۔۔

میری بیوی ہو تم، میری ملکیت میں کب چاہوں قریب آؤں گا روک سکتی ہو تو روک لینا۔ وہ جھٹکے سے اس کی کی گردن پر جھکا تھا۔۔۔۔ماہ نے اپنے جسم پر پہلی بار کسی مرد کا لمس محسوس کیا تھا وہ تڑپ گئی۔

ضوریز نے اس کی گردن پر دانت رکھے تو اسکے منہ سے سسکی برآمد ہوئی۔

Post a Comment

0 Comments