Uljhi Rahi Mohabbat by Ujala Naz Novel Complete Pdf

www.urdunovelbank.com

Uljhi Rahi Mohabbat by Ujala Naz.

Doctor based Romantic Love Story Urdu Novel in Pdf Complete posted on Novel Bank.

میں نے اس رات اسے شرمندگی کی زنجیروں میں جکڑے دیکھا۔ اور زنجیریں تو جسم کے ساتھ روح کو بھی بہت اذیت دیتی ہیں نا محسن۔ 

میں اسے اتنی اذیت میں کیسے دیکھتی؟ میں کیسے کسی کو بھی اتنی تکلیف میں رہنے دے سکتی ہوں؟

میں کیسے کسی کو تکلیف میں چھوڑ کر خود سکون سے سو سکتی ہوں؟ بس اسی لئے۔۔ میں نے اسے معاف کر دیا۔

بس اسی لئے۔ میں نے شرمندگی کی ان زنجیروں سے اسے آزادی دی۔ تاکہ میں خود بھی سکون سے سو سکوں۔

Post a Comment

0 Comments