Rehaai by Rida Abid Novel Complete Pdf Free Download



Rehaai by Rida Abid.


یہ کہانی ہے ایسے انسان کی جس نے پیسے کی حوس میں بہت سی جانوں کا نقصان کیا ایک ایسے شخص کی جس نے پیار تو کیا لیکن ساتھ نہیں نبھا سکا۔

اور ایک ایسے شخص کی جس نے پیار کیا اور بدلے میں ہمیشہ کہ لیے اپنا پیار کھو دیا ایک ایسے انسان کی جس نے اپنے پیار ہو پہلے عزت دی اور پھر اس سے نکاح کیا۔۔۔

یہ کہانی ایسے باپ کی ہے جو خود ہی اپنی اولاد کا دشمن نکلا اور اولاد ارد گرد اپنا دشمن ڈھونڈتی رہی۔

Post a Comment

0 Comments