Rakh by Zehra Qasim Agha
This is novel based on Kidnapping and Revenge Based Urdu Romantic Novel in Pdf.
وہ لڑکھڑاتا ہوا کمرے میں آیا تھا اسکی چال غیر واضح تھی آبگین شاہ اسے دیکھ کر تیزی سے آگے بڑھی یہ کیا ہے شاہ جی؟
اس نے اپنی شال میں اسے سمیٹنا چاہا تو وہ اسے جھٹک کر دور ہوا آبگین کا منہ بن گیا اسکی نظریں یزداں شاہ کے ہاتھ میں موجود شراب کے گلاس پر تھیں۔
تمھارے ہوتے ہوئے اسے منہ کو لگانا پڑ رہا ہے آبگین شاہ تھو ہے تم پہ۔
وہ شعلہ نگاہوں سے ہنستا ہوا صوفے پہ گرگیا ہنستے ہوئے اسکی گلے سے ابھرنے والی ہڈی مزید نمایاں ہوئی سیاہ شلوار قمیض میں گھنی مونچھوں تلے اسکے ہنستے لب آبگین کے دل پہ آرے چلا گئے۔
0 Comments
Thanks for feedback