Mujazi Se Haqeeqi Ka Safar by Bint e Gulzar.
Friendship and Islamic Based Urdu Novel.
میرا پہلا ناول جو حقیقت اور افسانوی دنیا کو ملا کے لکھا گیا ہے ایک ایسا سفر جو دنیا سے ہو کے اﷲ کو جاتا ہے ایک لڑکی کا سفر جو صبر اور توکل کا دامن تھام کے راستے میں آنے والی رکاوٹوں کو پار کرتی ہے اور پھر اپنے ﷲ کو پالیتی ہے۔
اس کی مثال ایسی ہے جیسے ایک سیپ سمندر کے منوں مٹی تلے نیچے دبا ہے اور ایک خوبصورت موتی کی شکل میں ہمارے سامنے آتا ہے ویسے ہی جب انسان پر گناہوں کی مٹی پڑھتی ہے تو ﷲ اسے مجازی سے حقیقی کا سفر شروع کرواتا ہے اور وہ اپنے اﷲ کی محبت میں نکھر کے سامنے آتا ہے۔
0 Comments
Thanks for feedback