www.urdunovelbank.com

Maghroor Mohabbat by Anabia Shah

Online Urdu Novel in Pdf Free Download and Urdu Novels Online Reading. Maghroor Mohabbat by Anabia Shah Complete Pdf Download. Famous Urdu Novels Pdf Free Download.

Maghroor Mohabbat Novel based on Age Difference and Rude Hero Based Urdu Romantic Novel. Most Romantic Urdu Novel Complete Pdf Posted on Novel Bank.

یہ کہانی ھے تین بھائیوں کی۔۔ یہ کہانی ھے ایک ایسے شخص کی جو اپنے چھوٹے بھائیوں پر جان دیتا ھے جس نے اپنی آنکھوں سے اپنی ماں کا قتل ہوتے دیکھا جس نے اپنے ماں باپ کے بغیر اپنے بھائیوں کو پالا اور اس کا ساتھ اس کی میمو جان نے دیا وہ خود ایک روڈ انسان تھا لیکن اپنی بیوی پر جان دیتا تھا۔

وہ اپنے ملک کا جانباز سپاہی تھا اس نے بہت دشمن ڈھیڑ کیا تھے اور اس کام میں اس کا ساتھ زین اس کے دوست اس کا دشمن اس کا کزن اس کا بھائی نے دیا اور ساتھ میں اسی کی بہن نے دیا یہ تینوں ملک کے پکے سپاہی تھے جو ملک کے لئے مر بھی سکتے تھے اور مار بھی سکتے تھے۔

 اس کہانی میں آپ کو چار کپل پڑھنے کو ملے گے ایک کپل جس کا ہیرو نہایت روڈ سخت غصے والا اور اس کی بیوی نہایت معصوم صاف دل کی مالک دوسرا کپل بے حد محبت کرنے والا تیسرا کپل نوک جھونک والا اور چوتھا فائٹنگ کپل اپکو اس ناول میں بہت سے ایسے کردار ملے گے جو آپ کے چہرے پر مسکراہٹ بکھیر دے گے۔۔

Anabia Shah also written famous novels in urdu like Khan Haveli by Anabia Shah based on Joint Family Based. romantic urdu novels pdf free download.