Maghroor Mohabbat Novel by Anabia Shah Complete Pdf Download


Maghroor Mohabbat by Anabia Shah.

Age Difference and Rude Hero Based Urdu Romantic Novel.

یہ کہانی ھے تین بھائیوں کی۔ ایک ایسے شخص کی جو اپنے چھوٹے بھائیوں پر جان دیتا ھے جس نے اپنی آنکھوں سے اپنی ماں کا قتل ہوتے دیکھا جس نے اپنے ماں باپ کے بغیر اپنے بھائیوں کو پالا اور اس کا ساتھ اس کی میمو جان نے دیا وہ خود ایک روڈ انسان تھا لیکن اپنی بیوی پر جان دیتا تھا۔

وہ اپنے ملک کا جانباز سپاہی تھا اس نے بہت دشمن ڈھیڑ کیا تھے اور اس کام میں اس کا ساتھ زین اس کے دوست اس کا دشمن اس کا کزن اس کا بھائی نے دیا اور ساتھ میں اسی کی بہن نے دیا یہ تینوں ملک کے پکے سپاہی تھے جو ملک کے لئے مر بھی سکتے تھے اور مار بھی سکتے تھے۔

 اس کہانی میں آپ کو چار کپل پڑھنے کو ملے گے ایک کپل جس کا ہیرو نہایت روڈ سخت غصے والا اور اس کی بیوی نہایت معصوم صاف دل کی مالک دوسرا کپل بے حد محبت کرنے والا تیسرا کپل نوک جھونک والا اور چوتھا فائٹنگ کپل اپکو اس ناول میں بہت سے ایسے کردار ملے گے جو آپ کے چہرے پر مسکراہٹ بکھیر دے گے۔

Post a Comment

3 Comments

Thanks for feedback