Hum Asman Ky Log Hain by Zaid Zulfiqar Novel in Urdu Pdf

www.urdunovelbank.com

Hum Asman Ky Log Hain by Zaid Zulfiqar.

Motivational Based suspenseful urdu story in pdf. After an extremely long gap, Zaid Zulfiqar is back with a new piece titled Hum Asman Ky Log Hain. It's going to be a long story with around forty episodes and obviously it's going to be slow moving. 

Efforts will be made to make sure that the episode comes every week, it can come early and delay is also possible. So stay tuned, pay attention and keep commenting.

یہ کہانی ہے اسی آسمان کے رہائشی، اس کی جو زمین پہ جنت سے آیا تھا۔ اسکی کہانی میں جنت سے نکلنے کی وجہ وہ خود تھا اور اسکی سزا بھی اس نے ہی جھیلی تھی۔ ہر ہر جنت سے نکلنے والا سزا بھگتتا ہی ہے، کوئی بات نہیں، پر وہ جنت سے نکل کر کرتا کیا ہے؟ 

اسے دوبارہ پانے کی تگ و دو کہ اس سے دوری بنائے رکھنے کے حیلے؟ یہ اہم ہوتا ہے، اسی پہ اسے پرکھا جاتا ہے، سارا امتحان اسی پہ لیا جاتا ہے۔

تو یہ انہی آسمان باسیوں کی کہانی ہے کہ جو سیاہ ہیں اور نا ہی سفید، وہ جو سرمئی ہیں۔ کچھ زرا ہلکے، کچھ قدرے گہرے پر سبھی سرمئی۔ تو یہ انسانوں کی کہانی ہے، فرشتوں کی نہیں اور نا ہی ابلیس کی۔ 

Post a Comment

0 Comments