Online Urdu Novel in Pdf Haal e Dil by Rimsha Hussain Complete Download. Rimsha Hussain Famous Urdu Novels Pdf Free Download and Urdu Novels Online Reading.
Haal e Dil Novel based on Age Difference, Haveli Based, Vani Based and Singer Hero based Urdu Romantic Novel. Complete Pdf Posted on Novel Bank.
romantic urdu novels pdf free download and Online Urdu Novels in pdf. Haal e Dil Urdu Novel in Pdf written by Rimsha Hussain Famous Urdu Novel.
Rimsha Hussain written many famous novels in urdu like Mohabbatain by Rimsha Hussain Three Seasons Based Urdu Romantic Novel.
ابھی ماہی اپنی بات مکمل کرتی اُس سے پہلے شازل آگے بھرتا اُس کو اپنے سینے لگا گیا۔ ماہی کا دل زور سے دھڑکا اُس کو شازل سے ایسی کسی حرکت کی توقع نہیں تھی۔
شازل چھوڑے۔ ماہی نے شازل کی گرفت مضبوط ہوتی محسوس کی تو فوراً سے کہا اُس کو ایسا لگ رہا تھا جیسے شازل اُس کی ہڈیاں توڑ کر ہی دم لے گا۔
تم صرف میری ہوں۔ شازل اُس کے بالوں میں ہاتھ پھیرتا بڑبڑایا۔۔ کیا بول رہے ہیں؟ماہی کو سمجھ نہیں آیا۔ تم کس کی ہو؟ شازل اُس کا چہرہ اپنے روبرو کرتا پوچھنے لگا تو ماہی اُس سے پہلے شکر کا سانس ادا کرتی شازل کے بے قرار لہجے میں ناسمجھی سے اُس کو دیکھنے لگی۔
یہ کیسا سوال ہے؟ ماہی کو سمجھ نہیں آیا۔۔۔ تم کس ہو ماہی آج میں تمہاری کوئی بے وقوفی برداشت کرنے والا نہیں جو پوچھا ہے اُس کا جواب دو تم یہاں ونی میں میرے نکاح میں آئی تھی تو بتاؤ کس کی ہو۔ شازل اُس کا چہرہ ہاتھوں کے پیالے میں بھرتا پوچھنے لگا۔ ماہی کو تو آج شازل کا انداز دیکھ کر غش کھانے کے در پہ تھی جواب کیا خاک دینا تھا اُس نے۔
بہری ہوں میں کجھ پوچھ رہا ہوں سُنائی نہیں دے رہا۔ شازل اُس پہ دھاڑا تو ماہی کو اپنی جان جاتی محسوس ہوئی۔ آ آپ ک کی ہ ہوں۔ماہی نے اٹک اٹک کر بتایا۔
ہمممم گُڈ تو کوئی تمہیں مجھ سے چھین نہیں سکتا سمجھ آرہی ہے نہ میری بات؟ شازل اُس کے چہرے پہ ہاتھ پھیرتا جنون بھرے لہجے میں بولا تو ماہی نے فورن سے سراثبات میں ہلایا۔ کسی کی ہمت کیسے ہوئی تمہارے بارے میں کجھ کہنے کی۔ شازل اُس کو دوبارہ سے اپنے سینے سے لگاتا بڑبڑایا مگر اِس بار ماہی نے خاموش رہنے میں ہی عافیت سمجھی۔
2 Comments
This novel is just mind blowing....no one can love like yamman mustaqeem...i love his character
ReplyDelete😍😍
Aslam o alikum ap boht acha lhkti h plz iska second part b lhkien iska second part kb aye ga
DeleteThanks for feedback