Online Urdu Novels in Pdf Download and Urdu Novels Online Reading. Dastaan e Junoon by Hamna Mohsin Complete Pdf Download. Famous Urdu Novels Pdf Free Download.
Dastaan e Junoon Novel Based on Gangster, Rude Possissive Hero Based and Innocent Heroin Based. Forced Marriage Based Urdu Romantic Novel Complete Pdf Posted on Novel Bank.
اب مجھے گھر جانا ہے۔۔ عنایا نے کھانا کھاتے ہی کہا
اب مجھے تم سے نکاح کرنا ہے۔ فیصل نے دوبدو جواب دیا۔ تمہارا دماغ خراب تو نہیں ہو گیا۔ میں جا رہی ہوں۔ عنایا نے دروازے کی طرف بڑھتے ہوۓ کہا۔
شوق سے جانا مگر مجھے شوہر ہونے کا اختیار دے کر جانا۔ فیصل ایک دم سامنے آگیا۔ عنایا نے پھر سے رونا شروع کر دیا۔ ددددیکھو پلیز میں۔۔۔۔
ارے ایک تو تم کتنا روتی ہو. سنو۔۔ میرا نام فیصل ہے. میری فیملی کا بیک گراؤنڈ سیاسی ہے۔ مام اور ڈیڈ انگلینڈ سیٹلڈ ہیں. یہ گھر میرے نام ہے. اس کے علاوہ فارم ہاؤس، بینک بیلنس، زمین، گاڑی اور۔۔۔ فیصل بتا رہا تھا۔
شٹ اپ، جسٹ شٹ اپ، عنایا نے اس کی بات کا ٹتے ہوۓکہا. مجھے تم میں یا تم سے ریلیٹڈ کسی چیز میں کوئی انٹرسٹ نہیں۔ میری منگنی بچپن میں ہی میرے کزن سے ہو چکی ہے۔ سو پلیز تم کہیں اورکوشش کرو. عنایا نے فیصل کو گھورتے ہوۓکہا۔
اوہ سوری سوری, ٹھیک ہے، نکاح کا پروگرام کینسل، ابھی تم آرام کرو۔ رات کے نو بج رہے ہیں۔ صبح ملتے ہیں۔ فیصل نے دروازے کی طرف جاتے ہوۓکہا۔
او ہیلو مسٹر ایکس واۓ زی، میں یہاں ایک منٹ نہیں رکوں گی۔ عنایا بھی دروازے کی طرف بڑھی۔
0 Comments
Thanks for feedback