Dastaan e Junoon by Hamna Mohsin Novel Complete Pdf Download

www.urdunovelbank.com

Dastaan e Junoon by Hamna Mohsin Complete Novel.

This is Novel Based on Gangster, Rude Possissive Hero Innocent Heroin and Forced Marriage Based.

اب مجھے گھر جانا ہے۔ عنایا نے کھانا کھاتے ہی کہا۔

اب مجھے تم سے نکاح کرنا ہے۔ فیصل نے دوبدو جواب دیا۔ تمہارا دماغ خراب تو نہیں ہو گیا۔ میں جا رہی ہوں۔ عنایا نے دروازے کی طرف بڑھتے ہوئے کہا۔

شوق سے جانا مگر مجھے شوہر ہونے کا اختیار دے کر جانا۔ فیصل ایک دم سامنے آگیا۔ عنایا نے پھر سے رونا شروع کر دیا۔ ددددیکھو پلیز میں۔

ارے ایک تو تم کتنا روتی ہو. سنو۔۔ میرا نام فیصل ہے. میری فیملی کا بیک گراؤنڈ سیاسی ہے۔ مام اور ڈیڈ انگلینڈ سیٹلڈ ہیں، یہ گھر میرے نام ہے اس کے علاوہ فارم ہاؤس، بینک بیلنس، زمین، گاڑی اور۔ فیصل بتا رہا تھا۔

شٹ اپ، جسٹ شٹ اپ، عنایا نے اس کی بات کا ٹتے ہوئے کہا، مجھے تم میں یا تم سے ریلیٹڈ کسی چیز میں کوئی انٹرسٹ نہیں۔ میری منگنی بچپن میں ہی میرے کزن سے ہو چکی ہے۔ سو پلیز تم کہیں اورکوشش کرو. عنایا نے فیصل کو گھورتے ہوئے کہا۔

اوہ سوری سوری, ٹھیک ہے، نکاح کا پروگرام کینسل، ابھی تم آرام کرو۔ رات کے نو بج رہے ہیں۔ صبح ملتے ہیں۔ فیصل نے دروازے کی طرف جاتے ہوئے کہا۔

او ہیلو مسٹر ایکس وائے  زی، میں یہاں ایک منٹ نہیں رکوں گی۔ عنایا بھی دروازے کی طرف بڑھی۔

Post a Comment

0 Comments