Be Parwah Novel by Ayesha Mahnoor Complete Pdf Free Download



Be Parwah by Ayesha Mahnoor.

Forced Marriage and Cousin Based Urdu Romantic Novel in Pdf.

گاڑی روکو۔ وہ چلاٸی تھی اپنی توہین کہاں برداشت تھی اسے۔۔۔ آٸی سیڈ اسٹاپ دا کار۔۔۔ اب کے وہ غراٸی تھی۔


زارون نے ایک جھٹکے سے گاڑی روکی تھی۔۔۔ اور وہ ایک لمحہ بھی ضائع کیۓ بغیر گاڑی سے اتری تھی۔۔ اور زور سے گاڑی کا دروازہ بند کیا تھا۔ صبح بھی اسکی انہی جلی کٹی باتوں سے تنگ آکر وہ راستے میں اتر گٸی تھی اور یونی سے لیٹ ہوٸی تھی۔ 

یہ تقریباً روز کا ہی معمول تھا ماں کو دکھانے کیلۓ وہ اسکے ساتھ گاڑی میں بیٹھ جاتی تھی اور راستے میں لڑ کر اتر جاتی۔۔

کیا مسئلہ ہے تمہارے ساتھ۔۔ زارون نے گاڑی کی کھڑکی سے سر باہر نکال کر اس  سے پوچھا تھا۔۔ مجھے نہیں جانا  تمہارے ساتھ۔ منہ  موڑ کر غصے سے جواب دیا تھا زرتاج نے۔

تم  چاہتی ہو میں تمہاری منتیں کروں تو میں ایسا ہرگز نہیں کروں گا۔۔ بھاڑ میں جاؤ میری  طرف سے۔۔ واہ نخرے تو دیکھو مہارانی کے۔۔ زارون نےمنہ بڑبڑاتے گاڑی اسٹارٹ کردی تھی۔

Post a Comment

1 Comments

Thanks for feedback