Badla Novel by Arzu Pareeshy Khan Complete Pdf Free Download

www.urdunovelbank.com

Badla by Arzu Pareeshy Khan.

Revenge Based and Friendship Story Badla by Arzu Pareeshy Khan Novel.

نبیل آہل کا بچپن کا دوست تھا دونوں کی دوستی بہت گہری تھی۔ ایک دوسرے کے لیے کچھ بھی کر گذرنے کے لیے تیار رہتے تھے۔ آہل اور نبیل کلاس فیلو بھی تھے۔

آہل گریجویٹ مکمل کر کے لنڈن چلا گیا تھا اور نبیل پاکستان میں ہی تھا۔ نبیل نے گریجویٹ کر کے اپنا بزنس جوائن کرلیا تھا آہل کو بزنس میں انٹریس نہیں تھا اس لیے وہ لندن چلا گیا تھا ہائر اسٹڈیز کے لیے۔

ایک سال بعد سمیر کی کال پہ آج وہ پاکستان کے مشہور ہاسپیٹل آغا خان کے آئی سی یو کے باہر کھڑا تھا اور اس وقت اس کی آنکھیں شعلے برسا رہی تھیں اپنے جان سے عزیز دوست کو اس حالت میں دیکھ کے۔

آہل کا خون خول اُٹھا تھا اور اب وہ بدلا چاہتا تھا آئمہ سے۔ نبیل کو آہل نے لندن کے مشہور ہاسپیٹل میں ایڈمٹ کروا دیا تھا وہاں اس کا اچھا علاج ہو رہا تھا اور وہ ریکور ہو رہا تھا۔ یہاں آہل آئمہ کی تلاش میں لگا تھا۔ کیوں کی اُسکی وجہ اس کے دوست نے خودکشی کی کوشش کی تھی۔

Post a Comment

0 Comments