www.urdunovelbank.com

Online Urdu Novel in Pdf Aseer e Dilbaram by Fari Shah Complete Download. Fari Shah Urdu Novels Online Reading. Famous Urdu Novels Pdf Free Download.

Aseer e Dilbaram Novel based on Second Marriage and Innocent Heroin Based Urdu Romantic Novel. Best Urdu Novel by Fari Shah Complete Pdf Posted on Novel Bank.

ہمت کیسے ہوئی میرے گھر رشتے بھیجنے کی؟ کمرے کا دروازہ دھاڑ سے کھولتے وہ اندر آئی اپنے کام میں مصروف وہ بری طرح چونکا۔

ہمت ایسے ہوئی کہ بس ہوگئی۔ ہاتھ کی مٹھی بنا کر ٹھوڑی پر رکھتے اس کے اطمینان سے جواب دینے پر اسکا پارہ ہائی ہوا۔

مجھے آپ سے شادی نہیں کرنی ہے آخر یہ بات آپ کو سمجھ کیوں نہیں آتی ہے؟؟ اسکا بس نہیں چل رہا تھا کہ وہ کیا کرجائے۔۔

اسکے مطالبے پر وہ اپنی جگہ سے اٹھ کر اسکے روبرو آیا تو اسکے یوں قریب آنے پر وہ ایک دم سے پیچھے ہوئی۔ کیوں نہیں کرنی آپ کو مجھ سے شادی؟؟

یا تو آپ کو کچھ نہیں پتا یا واقعی آپ انجان بن رہے ہیں مگر میری بات کان کھول کر سن لیں مسٹر یشم یوسفزئی میں ایک طلاق یافتہ لڑکی ہوں اور میری زندگی میں آپ کی کوئی گنجائش نہیں۔۔ ایک ایک لفظ چبا کر کہتی وہ اس پر بہت کچھ باور کروا گئی مگر سامنے بھی وہ تھا۔ لیکن میری زندگی میں تو آپ کی گنجائش ہے مس بنفشے۔۔

ایک طلاق یافتہ لڑکی کسی کی بیوی نہیں بن سکتی یشم۔۔