Online Urdu Novels in Pdf Ana Zadi by Noor ul Huda Complete Download. Urdu Novels Online Reading and Famous Urdu Novels Pdf Free Download.
Ana Zadi Novel Based on Age Difference and Cousin Marriage Based Urdu Romantic Novel. romantic novels in urdu pdf complete posted on novel bank.
Noor ul Huda written many famous novels in urdu pdf. Villain by Noor ul Huda best romantic novels in urdu pdf download. Mohabbat Bus Tum Se by Noor ul Huda Funny Urdu Novelette in Pdf.
میں کسی صورت اس شخص سے شادی نہیں کروں گی۔ ارمینہ نے ہٹ دھرمی سے کہا تو جاوید صاحب نے بازو سے پکڑ کر اس کا رخ اپنی جانب کیا۔
بس بہت ہوگیا، بہت سمجھا لیا۔اب یا تو ریحان سے شادی کے لیے حامی بھرو یا پھر کل ہی تمہارا نکاح رضوان سے ہوگا۔ جاوید صاحب کی دھمکی پر اس نے ایک سخت نظر پیچھے کھڑے ریحان پر ڈالی۔ جو ایسے کھڑا تھا گویا یہاں بات کسی اور کی ہو رہی ہو۔
آپ زبردستی نہیں کر سکتے ابو۔۔۔ ارمینہ نے ان کے ہاتھ پکڑتے ہوئے رونے کی کوشش کرتے ہوئے کہا۔ یہ میرا فیصلہ ہے ارمینہ! میرے بھائی کی خواہش ہے جس کا احترام تمہیں بھی کرنا ہوگا۔ وہ کسی طور بھی اس کی بات ماننے کو تیار نہ تھے۔
بہت مہنگی پڑے گی تمہیں یہ شادی۔۔۔ جاوید صاحب کے ہاتھ چھوڑ کر ایک ناراضگی بھری نظر ان پر ڈالتی وہ ریحان کے پاس آکر بولی تھی۔ریحان نے بس ایک نظر اس پر ڈالی تھی پھر رخ پھیر گیا۔
0 Comments
Thanks for feedback