Novel in Urdu Ziddi by Nazia Zaman Complete Pdf Download

www.urdunovelbank.com

Ziddi by Nazia Zaman Novel Complete Pdf Free Download. Online Ziddi Urdu Novel in pdf download and Online Reading Novels in Urdu.

Ziddi Novel in Urdu written by Nazia Zaman best urdu novel. Ziddi Novel Based on Age Difference, Gangster Based and Funny Urdu Romantic Novel. Complete Pdf Posted on Novel Bank.

The story of a gangster man. Two people had become enemies of his life. Both of them were among his father's old and loyal companions. He trusted them more than himself. And the result of this blind trust was being borne today.

He had recently taken over his father's seat. It took only a few days for people to be afraid of him. Now he had tasted the intoxication of power, this intoxication proved to be the most satisfying of all the intoxications of the world.

ارے سر پر بھی کہیں چوٹ لگی ہے کیا؟ میں لوگوں کو مدد کے لیئے بلانے جا رہی ہوں۔ بلانے۔۔۔ لوگوں کو۔۔۔ مدد کے لیئے۔۔۔ تمہاری۔۔۔ ایک ایک لفظ کو کھنیچ کر ادا کرتی وہ جھٹکے سے سیدھی ہو کر آگے بڑھی۔ لیکن وہ ایک بار پھر اس کا پیر تھام چکا تھا۔ قمرین نے سخت چڑ کر اسے گھورا تھا ۔

کسی کو مت بلاؤ، یہ میرے حق میں ٹھیک نہیں ہوگا۔ جن لوگوں نے میری یہ حالت کی ہے۔ وہ باہر کہیں پہرہ دے رہے ہونگے۔ ابھی میرا یوں جنگل سے نکلنا خطرے سے خالی نہیں۔ داور بہت مشکل سے بول سکا۔ 

اس کی آنکھیں بند ہونے لگی تھیں۔ اس کی حالت دیکھ کر قمرین کے ہاتھ سے طوطے کبوتر سب اڑ گئے۔ دیکھو، جان بچانے کے لیئے تمہارا جلد از جلد یہاں سے نکلنا ضروری ہے۔

یہاں سے نکلنے کی صورت میں بھی مرنے کے امکان روشن ہیں۔ داور بھینچی آواز میں غرایا۔

جب دونوں صورتوں میں مرنا ہی ہے تو یہیں مرجاؤ اور میری جان چھوڑو۔ قمرین بھی جواباً غرائی اور پھر حقیقی معنوں میں سر پر پیر رکھ کے اوپر کی طرف بڑھنے لگی۔ 

Gangster Based and Age Difference Based Ziddi by Nazia Zaman. Funny and Urdu Romantic Novels in Pdf Free Download.

Post a Comment

0 Comments