www.urdunovelbank.com

Mera Sodagar Mera Dildar by Aiman Raza Novel Complete Pdf Free Download. Online Urdu Novels in pdf download and Online Reading Novels in Urdu.

Mera Sodagar Mera Dildar Novel in Urdu written by Aiman Raza. Urdu Romantic Novel in pdf Complete free download.

The story of a girl whose husband sells his wife for his business gain. But his wife puts a condition of marriage before being raped. And then she doesn't even allow her ex-husband to benefit from the business.

Mera Sodagar Mera Dildar Novel based on Forced Marriage. Rude Hero and Most Romantic Bold Novel in Urdu. Complete Pdf Posted on Novel Bank.

مسٹر سردار میں اپنی منکوحہ کو لے آیا ہوں۔ ڈیل کے مطابق آپ اسکے ساتھ جو مرضی کر سکتے ہیں۔ بدلے میں مجھے وہ ڈیل دے دیں۔۔ اسکی بات پر عفاف کا دل بند ہوا تھا۔

میں کیسے مان لوں کہ یہ ان چھوئی ہے۔ تمہیں تو پتہ ہے مجھے کچی کلیاں پسند ہیں۔ اسنے ایک نظر عفاف پر اوپر سے نیچے تک ڈالتے ہوئے کہا۔

سردار میرا اس سے آج ہی نکاح ہوا ہے اور اسے میں یہاں لے آیا۔ نہیں یقین تو آپ اسکے ساتھ خود رات گزار کر دیکھ سکتے ہیں یہ بلکل انٹچ ہے۔ اسنے عفاف کو سرادر کی گود میں پھینکتے ہوئے کہا۔

تم تو کافی خوبصورت ہو اور ملائم بھی مائے لٹل تھنگ۔
اسنے عفاف کے چہرے پر اپنی انگلی پھیرتے کہا۔ جس پر اسکے اوسان ٹھکانے آئے جو اتنے پڑے حادثے پر منجمد ہو گئے تھے۔

چھوڑو مجھے جانے دو رحم کرو مجھ پر۔ اسنے سردار کو دھکیلتے ہوئے کہا اور فوراً سلمان کے پاس گئی۔ سلمان تم ایسا کیسے کر سکتے ہو بیوی ہوں میں تمہاری۔ تم اپنی ہی بیوی کو کیسے بیچ سکتے ہو۔ یہ گناہ ہے حرام ہے یہ میں تمہارے نکاح میں ہوں سلمان پلیز ایسا مت کرو میرے ساتھ۔

Aiman Raza Novels in pdf download. Aiman Raza also written famous novels in urdu Mohabbat Lazim Hai Jana. Second Marriage Based Urdu Romantic Novel.

Sulagti Mohabbat by Aiman Raza Novel Based on Vani and Innocent Heroin Based Romantic Novel pdf download.