Urdu Novel Bank – Urdu Novels & Stories
اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔ اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔

Bakht by Mehar ul Nisa Shahmeer Novel in Urdu Pdf Download

www.urdunovelbank.com

Bakht Novel by Mehar ul Nisa Shahmeer Complete Pdf Free Download. Online Urdu Novels in pdf download and Online Reading Novels in Urdu.

Bakht Novel in Urdu written by Mehar ul Nisa Shahmeer best urdu novel. Bakht Novel Its a murder mystery self heal journey one sided love and revenge based urdu romantic novel. Complete Posted on Novel Bank.

کچھ ہیرے نوکیلے بھی ہوتے ہیں، سب ہی نمائش کی خاطر نہیں پہنے جاتے۔ کچھ ہاتھ قتل بھی کرتے ہیں، سب ہی رنگوں کو بکھیرنا نہیں جانتے۔ 

کچھ جادو فطرتاً بھی کیئے جاتے ہیں، سب ہی غلطی سے سر زد نہیں ہوتے۔

کچھ کی ماؤں کو نوچا بھی جاتا ہے، سب کی حفاظت میں نہیں ہوتیں۔ 

اور ۔ ۔

کچھ کو کچرے کی زینت بھی کر دیا جاتا ہے، سب کے سب زندہ نہیں رہ پاتے۔

مگر ۔ ۔

جو زندہ رہ جاتے ہیں اور جو زندہ رہ کر بھی تنہا رہ جاتے ہیں ان سب کا کوئی نا کوئی محافظ بھی ضرور ہوتا ہے۔ اور وہ محافظ، وہ خود ہی ہوتے ہیں۔ 

یہی انکا بخت ہے۔ 
اور یہی عرش پر لکھا جا چکا ہے۔

Post a Comment

5 Comments

Thanks for feedback