Urdu Novel Bank – Urdu Novels & Stories
اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔ اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔

Alam e Nain by Sanam Shah Complete Novel in Urdu Pdf

www.urdunovelbank.com

Alam e Nain by Sanam Shah Novel in Urdu Complete Pdf Free Download. Online Urdu Novels in pdf download and Online Reading Novels in Urdu.

Alam e Nain Novel in Urdu written by Sanam Shah best urdu novel. Alam e Nain Novel Based on Revenge and Mafia Gangster Based Urdu Romantic Novel. Complete Pdf Posted on Novel Bank.

یہ کہانی ہے ایک ایسے لڑکے کی جسکی فیملی ایک مشن میں ہوتی ہے۔ جس دوران ان کو بے رحمی سے قتل کر دیا جاتا ہے۔ تب لڑکا بچپن میں ہی یتیم ہو جاتا ہے۔ اور اسکے اندر بدلے کی آگ بھڑک اٹھتی ہے۔ جوانی تک جو انہوں نے لگائی تھی اسکے ماں باپ کو مار کر۔

یہ کہانی ہے ایسے لڑکے کی جو بڑا ہوتا ہے۔ اور مافیا کی دنیا میں قدم رکھتا ہے۔ اور آتے ساتھ ان سب کو کیف کردار تک پہنچاتا ہے۔ جنہوں نے اسکے ماں باپ کو مارا تھا۔

یہ کہانی ہے ایسی لڑکی کی جو بہت کمزور دل کی مالک ہوتی ہے۔ اور اپنے تایا کی حویلی میں رہتی ہے۔ اور وہاں پر اس پر ہر وقت ظلم کئیے جاتے ہیں۔ لیکن وہ سوائے صبر اور اللہ سے دعا مانگنے کے کچھ نہیں کر سکتی ہے۔

پھر اس کے تایا ایک انجان لڑکے کے ساتھ اسکا نکاح کروا دیتے ہیں۔ اور وہ اسے اپنے ساتھ لے جاتا ہے۔ شروع شروع میں وہ اسکے ساتھ کافی روڈلی بیہیوو کرتا ہے۔ لیکن پھر اسے عشق ہو جاتا ہے اور وہ اسے مظبوط بنا دیتا ہے۔

 اور وہ مل کر ان سب کا خاتمہ کرتے ہیں۔ جو دنیا میں بے حیائی پھیلائے گھومتے ہیں۔ اور انکو جنہوں نے انکے خاندان کو ختم کر ڈالا تھا۔

Alam e Nain Most Romantic Bold Novel by Sanam Shah. click on link giving below to download complete novel in urdu pdf.

Post a Comment

1 Comments

Thanks for feedback