Tu Jo Humdard Howa Mera by Eman Khan Novel in Urdu Pdf

www.urdunovelbank.com

Tu Jo Humdard Howa Mera by Eman Khan Novel in Urdu Pdf. This Novel Based on Age Difference. Naughy Heroin and Rude Hero Based Urdu Romantic Novels.

Tu Jo Humdard Howa Mera urdu novel in pdf written by Eman Khan. best urdu novels Complete pdf free download. Eman Khan written famous novels in urdu shoq e zawal.

پلیز ذرا میرے بال بنا دیں؟۔ وہ ہاتھ میں کنگھی پکڑے عجلت میں ان کی طرف گئی۔

جو انہوں نے موبائل پر سے نظر ہٹا کے ایک طنزیہ نگاہ اس پہ ڈالی جو بال کھولے۔ ۔۔ چہرے پہ بیزاری سجائے کھڑی تھی۔ ۔۔

تمہیں میں شکل سے کیا نظر آتا ہوں۔؟ ان کے لہجے میں تاسف کے ساتھ ساتھ گہرا طنز بھی تھا۔ ۔۔۔

خچہرے سے تو آپ۔ ۔۔۔۔ چالیس پچاس سال کے انسان نظر آتے ہیں۔ ۔۔۔۔ اس نے چہرے پہ معصومیت سجا کے۔ ۔۔۔۔ ایک دفعہ پھر انہیں عمر کا طعنہ دیا

وہ دانت پیس کے رہ گئے۔ ۔۔۔۔ ہر وفت فضول باتیں ہوتی ہیں تمہارے پاس تو۔ ۔۔۔۔ وہ اسے گھوری سے نواز کے اٹھ کھڑے ہوئے۔ ۔۔۔

کنگھی تو کر دیں ذرا میری۔ ۔۔۔۔ اس نے اس دفعہ۔ ۔۔۔ التجا کی تھی۔ 

کس خوشی میں کنگی کروں میں تمہاری۔ ۔۔۔۔۔ ہاتھ ٹوٹ گئے ہیں کیا تمہارے۔ ۔۔۔۔؟ انہوں نے چڑ کے ذرا سختی سے کہا۔ دن با دن اس لڑکی کے مطالبات میں اضافہ ہو رہا تھا۔

ہاتھ تڑواتی نہیں ہوں میں ہاتھ توڑتی ہوں۔ ۔۔۔ المظ دراب خان نام ہے میرا۔ ۔۔۔ اس نے دونوں ہاتھ کمر پہ ٹکا کے۔ ۔۔کسی ہیروئین کی طرح کہا۔ ۔۔۔

میرا نام اپنے نام کے ساتھ مت لگایا کرو تم۔ ۔۔ انہیں اس کے انداز پہ بے ساختہ ہنسی آئی تھی۔ جو ضبط کر گئے تھے وہ۔ 

تو کیا۔ ۔۔۔۔؟ کام والے چچا کا نام لگاؤں اپنے نام کے ساتھ۔ ۔۔۔ اس نے ناک چڑاتے ہوئے ان کو گھورا تھا۔ ۔۔

مجھے کوئی اعتراض نہیں۔ ۔۔۔۔ انہوں نے دلچسپی سے کہہ کے ۔ ۔۔۔۔ اس کے تاثرات جانچنے کی کوشش کی

جس کے چہرے پہ حیرانگی واضح تھی۔ ۔۔ وہ ایسی باتیں کب کرتے تھے۔

Eman Khan Novel in Urdu Tu Jo Humdard Howa Mera Complete Pdf. Urdu Romantic Novels Posted on Novel Bank.

Post a Comment

0 Comments