Novel in Urdu Ishq Ne Ki Wafa by Farwa Khalid Complete Pdf

www.urdunovelbank.com

Ishq Ne Ki Wafa by Farwa Khalid Novel in Urdu Complete Pdf Free Download. Online Urdu Novels in pdf download. Farwa Khalid Novels in Urdu Online Reading.

Ishq Ne Ki Wafa Novel in Urdu written by Farwa Khalid. Best urdu novels based on Rude Hero, After Marriage Love Story Based and Urdu Romantic Novels.

Farwa Khalid Novels Complete Posted on Novel Bank. Farwa Khalid written also famous novels in urdu. Dy Ijazat Jo Tu Social Romantic Novel.

And also written best urdu romantic novel. Ay Ishq Teri Khatir by Farwa Khalid Novel in Urdu Army Based and Love Story Based Romantic Urdu Novels.

اگر سیاہل موسیٰ خان نے خانی اسجد بلوچ کو باندی بنانا ہوتا تو بہت پہلے بنا چکا ہوتا۔ نہ تمہاری اجازت کی ضرورت تھی نہ کسی اور کی. میں تم سے کوئی رشتہ رکھنا ہی نہیں چاہتا۔ نہ تمہاری شکل دیکھنا چاہتا ہوں. آخر کیوں آجاتی ہو میرے سامنے۔ تم واپس کیوں نہیں لوٹ جاتی یہاں سے۔

خانی کی خوشبو سیاہل خان کو بُری طرح ڈسٹرب کر رہی تھی۔ اُسے لگ رہا تھا جیسے آج وہ اپنے ضبط کے سارے بندھن توڑ دے گا۔ ایک اِسی کمزور لمحے سے ڈرتا تھا سیاہل خان۔ وہ جتنی کوشش اِس لڑکی کو خود سے نفرت کروانے کے لیے کررہا تھا. اُتنا ہی وہ خود اُس کے قریب جارہا تھا۔

چھوڑو مجھے یہ کیا بے ہودگی ہے. تمہاری ہمت کیسے ہوئی مجھے ہاتھ لگانے کی۔ میں تو جیسے مری جارہی ہوں نا سیاہل خان سے رشتہ رکھنے کے لیے۔ مجھے بھی تم جیسے جلاد میں کوئی انٹرسٹ نہیں ہے. تم میرے نزدیک۔۔۔۔

خانی نے سیاہل خان سے دوری بنانے کی کوشش کرتے جیسے ہی نگاہ اُٹھا کر اُس کی جانب دیکھا۔ سیاہل خان کی سیاہ آنکھیں اپنے چہرے پر گڑھی دیکھ خانی کی بولتی بند ہوئی تھی۔ اُسے اب احساس ہوا تھا۔ وہ دونوں غصے اور لڑائی میں ایک دوسرے کے کتنے قریب آچکے ہیں۔

can you want download complete novel in urdu Ishq Ne Ki Wafa by Farwa Khalid. click on link giving below to download complete urdu novel in pdf.

Post a Comment

0 Comments