Novel in Urdu Hubb by Bint e Masood complete pdf download

novels in urdu

Hubb by Bint e Masood Novel Complete Pdf Free Download. Child Abuse Based and Most Romantic Novel. Online Urdu Novels in pdf free download and Online Reading Novel in Urdu.

Hubb Novel in urdu written by Bint e Masood best urdu novel. Hubb Urdu Romantic Novel Complete Pdf Posted on Novel Bank.

Bint e Masood also written famous novels in urdu. Roshan e Zeest Tum Meri Social Romantic Novel. Teri Nafrat Ko Dil Se Laga Liya by Bint e Masood Rape Based and Cousin Based Urdu Romantic Novels.

کمرے میں بیڈ پر زبور کو لیٹا کر داؤد نے نائٹ لائٹ آن کی۔ اور زبور کے پاس آیا جو اب چہرے پر گھبراہٹ لیے داؤد کو ہی دیکھ رہی تھی۔ آگے کا سوچ کر زبور تھم گئی۔ داؤد نے اپنی شرٹ اتاری اور زبور کی نظر داؤد کی بازو پر پڑی۔ جہاں اب کور بینڈج لگی ہوی تھی۔ جس پر زبور کی ڈھرکن ایک بار پھر سے تیز ہوئی۔

زبور کو آنکھوں کے حصار میں لیے داؤد بیڈ پر آیا۔ اور زبور کو پکڑ کے اپنے اوپر لیٹا دیا۔ جس پر زبور جھجھکی داؤد نے زبور کی کمر پر گرفت مظبوط کی اور جھک کر زبور کے کان میں بولا۔

میں اپنے کہے پر قائم ہو۔ چھوٹی موٹی گستاخیاں تو ہوں گی۔ مگر جب تک تم نہیں چاہو گی۔ میں کچھ نہیں کروں گا اب سو جاؤ سکون سے۔

زبور کے ماتھے پر اپنا لمس چھوڑ کر داؤد آنکھوں کو موند گیا۔ جس پر زبور پر سکون ہوتی داؤد کے سینے پر سر رکھے۔ اپنے ہاتھ کی انگلی داود کی بینڈج پر پھیرتی ہوئی نیند میں گم ہوگئی۔

Most Romantic Bold Urdu Novel Hubb by Bint e Masood. famous urdu novel in pdf Complete download on Novel Bank website.

Post a Comment

0 Comments